چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا چین میں دریافت ہونے والے سانشنگ ڈوئی کے آثار قدیمہ کا ایک مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا پاکستان میں دریافت ہوا گندھارا کے فنی انداز کا مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

 

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا لبنان کے صيدا میں اشمون کے مندر سے دریافت ہوا بچے کا ماربل مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا شام کے تدمرسے دریافت ہوا عورت کا مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

 

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

 

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں لوگ چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کو دیکھ رہے ہیں۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

 

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا پاکستان کے مہرگڑھ سے دریافت ہوا عورت کا مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

 

 

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا شام کے تدمرسے دریافت ہوا نوجوان مرد کا مجسمہ۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-چھینگڈو-ایشیائی تہذیب-نمائش

چین کے جنوب مغربی شہر چھینگڈو کے سیچھوان عجائب گھر میں چھ ایشیائی ممالک کے نوادرات کی نمائش کے دوران دکھایا ہوا پاکستان کے ظریف کور میں دریافت ہوا ٹیراکوٹا دفن کرنے والا برتن۔ اس نمائش کے دوران چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئے مجموعی طور پر270 ثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔ (شِنہوا)