جنوبی کوریا ، تعمیراتی مقام پر آتشزدگی میں 3 فائرفائٹرز ہلاک

اس فائل تصویر میں جنوبی کوریا کے شمال مشرقی صوبہ گانگوان کے دونگہی میں فائر فائٹرز ایک گھر میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

سیئول(شِنہوا) جنوبی کوریا میں ایک تعمیراتی مقام پر آتشزدگی کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے ہیں۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعرات کے روز بتایا کہ آگ سیئول سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب میں واقع پھیونگ تھیک میں منجمند اشیاء کے گودام کے تعمیراتی مقام پر لگی اور اس کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق گزشتہ شب 11 بجکر 46 منٹ پر موصول ہوئی۔ آگ بجھانے کے دوران 3 فائر فائٹرز لاپتہ ہو گئے۔ ان میں سے 2 افراد کی لاشیں جمعرات کو دوپہر تقریباً 12 بجکر 22 منٹ سیئول(شِنہوا) جنوبی کوریا میں ایک تعمیراتی مقام پر آتشزدگی کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے ہیں۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعرات کے روز بتایا کہ آگ سیئول سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب میں واقع پھیونگ تھیک میں منجمند اشیاء کے گودام کے تعمیراتی مقام پر لگی اور اس کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق گزشتہ شب 11 بجکر 46 منٹ پر موصول ہوئی۔ آگ بجھانے کے دوران 3 فائر فائٹرز لاپتہ ہو گئے۔ ان میں سے 2 افراد کی لاشیں جمعرات کو دوپہر تقریباً 12 بجکر 22 منٹ