دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 28کروڑ 92 لاکھ 51ہزار882ہوگئی

پشاور میں ایک طالبعلم چہرے کا ماسک پہنے پیدل چل رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 2جنوری   کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد28کروڑ 92 لاکھ 51ہزار882ہوگئی ہے۔

امریکہ 5کروڑ48لاکھ 59ہزار966مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ48 لاکھ61 ہزار579 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ22لاکھ 95ہزار621مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ31لاکھ 74ہزار528، روس میں 1کروڑ3لاکھ 40ہزار11، فرانس میں1کروڑ2لاکھ 96ہزار909اور ترکی میں 95 لاکھ21ہزار251تک پہنچ گئی ہے۔

جرمنی  میں مصدقہ کیسز کی تعداد 71 لاکھ 96 ہزار154 اور سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 62 لاکھ94 ہزار745 تک پہنچ گئی ہے۔