دنیا بھر میں سال نو کے آغاز پر آتش بازی کے مناظر

چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ میں ہاربن آئس سنو ورلڈ میں سال نو کے جشن کے دوران آتش بازی کا ایک فضائی منظر۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) سال نو کے جشن کے دوران دنیا بھر میں کی جانے والی  آتش بازی کے مختلف مناظر پر ایک نظر ڈالیں۔

آسٹریلیا میں سال نو کے جشن کے دوران سڈنی اوپیرا ہاؤس کے اوپر کی جانیوالی آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)
انڈونیشیا کے شہر میدان میں آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)
سپین کے میڈرڈ میں سول پلازہ کے مقام پر سال نو کے جشن کے دوران ہونیوالی آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)
نمیبیا کے ونڈہوک میں لوگ سال نو کے جشن کے دوران کی جانیوالی آتش بازی دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)
یونان کے ایتھنز میں سال نو کے جشن کے دوران ایکروپولس پر آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)
عراق کے بغداد میں سال نو کے جشن کے دوران آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ کے بنکاک میں سال نو کے موقع پر آتش بازی کا ایک منظر۔(شِنہوا)