مشرق وسطیٰ ۔ غزہ شہر ۔ اسرائیلی فضائی حملہ ۔ فلسطینی ۔ جاں بحق

غزہ شہر کے ایک ہسپتال میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کے لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔(شِنہوا)