33.2 C
Islamabad, Pakistan
پیر, ستمبر 27, 2021

بلوچستان میں ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا

کنڈ ملیر (آئی این پی ) بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی...

جنوبی پنجاب میں ترقی کانیا دور شروع ہواہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تاریخ میں پہلی بار جنوبی...

یوم دفاع کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے،خطے کے لوگوں...

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج کے دن ہمارے...

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

لاہور(آئی این پی) پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور...

یوم دفاع، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، فاتحہ خوانی

کراچی(آئی این پی ) یوم دفاع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے...

ورلڈ کپ تیاریوں کو جھٹکا،مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باو¿لنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں۔دونوں نے پیر کو...

فرسودہ نظام کو بدل کر عوامی امنگوں کے مطابق بنا رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیلنجز بہت ہیں لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں، عوام کے مسائل...

ٹوکیوپیرالمپکس،حیدرعلی نے پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیت کرتاریخ رقم کردی

ٹوکیو(آئی این پی)ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم...

علی گیلانی کے جسد خاکی کو چھیننا بھارتی حکمرانوں کا پاگل پن ہے،شہباز شریف

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حریت پسند رہنما علی گیلانی کے جسد...

تازہ ترین مضامین

جرمن سینٹر لیفٹ کی ایس پی ڈی نے عام انتخابات میں قدامت...

برلن (شِنہوا) جرمنی کی سینٹر لیفٹ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس ڈی پی) نے  عام انتخابات میں 25.7 فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی ...

چین کی غربت میں کمی نمایاں کامیابی ہے، بروکِنگز

واشنگٹن(شِنہوا)چین کی غربت میں کمی ایک نمایاں کامیابی ہے اور یہ چینی کوششوں کا آخری حصہ نہیں ہوسکتیں۔ مقامی تھنک ٹینک بروکِنگز نے نئی رپورٹ...

چین کے سیچھوآن،گوئی ژو،چھونگ چھِنگ نے سیاحتی اتحاد شروع کردیا

گوئی یانگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبوں سیچھوآن اور گوئی ژو کے ساتھ ساتھ چھونگ چھِنگ بلدیہ نے ثقافت وسیاحت میں تعاون کو فروغ دینے...