ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کاجل اگروال کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ کاجل اگروال کے شوہر گوتم کچلو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کاجل اگروال کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کے سال 2022 میں ان کے گھر میں ایک اور فرد کا اضافہ ہونے والا ہے۔خیال رہے کہ ادا کارہ کاجل اگروال نے گوتم کچلو کے ساتھ 30 اکتوبر 2020 کو شادی کی تھی۔اس سے پہلے کاجل نے اپنیانسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے لیے اپنے شوہر کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔
تازہ ترین مضامین
انڈونیشیا ، بس حادثے میں 15 ہلاک، 16 زخمی
جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مشرق میں سوموار کو ہونے والے بس حادثہ میں ڈاکٹرز اور سرکاری حکام کے مطابق 15 لوگ ہلاک...
چین ، جائیداد میں سرمایہ کاری میں 2.7 فیصد کمی
بیجنگ(شِنہوا) چین میں جائیداد کی پیشرفت بارے کی گئی سرمایہ کاری میں2022 کے پہلے چار ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 2.7 فیصد...
امریکہ ، چرچ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ،5 زخمی
لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے باعث 1 شخص ہلاک اور 5 دیگرزخمی ہو گئے ہیں۔
اورنج کاؤنٹی کےمحکمہ...