اسلام آباد(آئی این پی ) معروف شاعر اور قومی اسمبلی کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری طاہر حنفی کا پانچواں شعری مجموعہ ”رشک افلاک”شائع ہو گیا ۔قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر جشن الماسی کی نسبت سے 75 غزلوں اور 75 اشعار کے علاوہ نعت رسول مقبول ،علامہ اقبال رح اور قائد اعظم رح پر نظمیں شعری مجموعے میں شامل ہیں جسے قلم فاؤنڈیشن لاہور نے علامہ عبدالستار عاصم کی زیر نگرانی شائع کیا ہے۔اس سے قبل طاہر حنفی کے چار شعری مجموعے” شہر نارسا” (2014)،”گونگی ہجرت”(2019)،”خانہ بدوش آنکھیں(2020)” اور”یرغمال خاک”(2021) ادبی حلقوں میں پزیر آء حاصل کر چکے ہیں۔
تازہ ترین مضامین
انڈونیشیا ، بس حادثے میں 15 ہلاک، 16 زخمی
جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مشرق میں سوموار کو ہونے والے بس حادثہ میں ڈاکٹرز اور سرکاری حکام کے مطابق 15 لوگ ہلاک...
چین ، جائیداد میں سرمایہ کاری میں 2.7 فیصد کمی
بیجنگ(شِنہوا) چین میں جائیداد کی پیشرفت بارے کی گئی سرمایہ کاری میں2022 کے پہلے چار ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 2.7 فیصد...
امریکہ ، چرچ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ،5 زخمی
لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے باعث 1 شخص ہلاک اور 5 دیگرزخمی ہو گئے ہیں۔
اورنج کاؤنٹی کےمحکمہ...