اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل آپریشن اینڈ کمانڈ سنٹر(این سی اوسی) کی جاری کردہ ہدایات پرملک بھرمیں پیر سے 30سال سے زائد عمرکے افراد کود کوبوسٹر ڈوز لگانے کا مرحلہ شروع ہو گیا،اس مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے، بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں،این سی اوسی نے اپیل کی ہے کہ اومی کرون کیسزکے باعث شہری ایس اوپیزپرعمل کریں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔
تازہ ترین مضامین
انڈونیشیا ، بس حادثے میں 15 ہلاک، 16 زخمی
جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مشرق میں سوموار کو ہونے والے بس حادثہ میں ڈاکٹرز اور سرکاری حکام کے مطابق 15 لوگ ہلاک...
چین ، جائیداد میں سرمایہ کاری میں 2.7 فیصد کمی
بیجنگ(شِنہوا) چین میں جائیداد کی پیشرفت بارے کی گئی سرمایہ کاری میں2022 کے پہلے چار ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 2.7 فیصد...
امریکہ ، چرچ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ،5 زخمی
لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے باعث 1 شخص ہلاک اور 5 دیگرزخمی ہو گئے ہیں۔
اورنج کاؤنٹی کےمحکمہ...