پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریارآفریدی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریارآفریدی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔