اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے این اے 53 سے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے ایپلیٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔ بدھ کو عمران خان نے این اے 53 سے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ ریٹرنگ افسر نے خلاف قانون کاغذات نامزدگی مسترد کیے۔ ایپیلٹ ٹربیونل ریٹرنگ افسر کی جانب سے فیصلے کو کالعدم قرار دے ۔ حلقہ این اے 53 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ آئین سے متصادم ہے ۔
تازہ ترین مضامین
امریکہ کوویڈ-19 سے اموات میں 10 لاکھ کی حد عبور کر گیا
گلوبل لنک | امریکہ کوویڈ-19 سے اموات میں 10 لاکھ کی حد عبور کر گیا
شی ای، نمائندہ شِنہوا
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و...
چین کی سٹیمپ ٹیکس آمدنی میں19.3 فیصد اضافہ
بیجنگ(شِنہوا) چین کی سٹیمپ ٹیکس کی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں19.3 فیصد اضافے کے ساتھ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں 190ارب90کروڑ...
5ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوکی اسپین میں پروموشن تقریب کا انعقاد
میڈرڈ(شِنہوا) 5ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کو فروغ دینے کے لیے اسپین میں ایک آن لائن تقریب کا انعقاد کیا...