ویانا (آئی این پی)ایرانی جوہری معاہدے میں شامل فریقوں کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد ہوا۔ ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وفد کے ساتھ قریبی رابطے میں رہنے والی ایک ایرانی شخصیت نے 12 تاریخ کو کہا کہ اجلاس میں یورپی ممالک نے ضرورت سے زیادہ مطالبات کیے جس کی وجہ سے مذاکرات میں پیش رفت سست رہی ہے۔ یورپی فریق کا غیر تعمیری موقف پر اصرار فریقوں کے درمیان اختلافات کا باعث بنا ہے۔
ایرانی جوہری معاہدے میں شامل فریق رواں سال اپریل سے ویانا میں مذاکرات کے چھ دور کر چکے ہیں جس کا مقصد امریکہ اور ایران پر اس معاہدے پر دوبارہ عمل درآمد کے لیے زور ڈالنا ہے۔
تازہ ترین مضامین
پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال کر...
لاہور(آئی ا ین پی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ...
جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، شیخ رشید
اسلام آ باد (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین...
سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے آرڈر آف...
ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نواز دیا...