چین۔ شنگھائی ۔ لی کھہ چھیانگ ۔ معائنہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیا سی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ چین کے مشرقی شنگھائی میں سمارٹ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے ایک صنعتی پارک میں غیر ملکی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیا سی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ چین کے مشرقی شنگھائی میں مقامی روزگار کے فروغ کے مرکز میں تربیتی سیشن کے شرکاء سے بات چیت کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیا سی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ چین کےمشرقی شنگھائی میں سمارٹ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے ایک صنعتی پارک میں چین (شنگھائی) پائلٹ فری ٹریڈ زون کی جانب سے سرمایہ کاری، تجارت اور مالیاتی ادارہ جاتی اختراعات کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں۔ (شِنہوا)
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیا سی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ چین کے مشرقی شنگھائی میں بجلی پیدا کرنے والی ایک کمپنی کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)