بے گھر افغان شہری تباہ شدہ گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مصروف

افغانستان، مشرقی صوبہ وردک کے ضلع جلريز میں ایک بے گھر آدمی آبائی شہر لوٹنے کے بعد تباہ شدہ گھر کو دوبارہ تعمیر کر رہا ہے۔(شِنہوا)

کابل (شِنہوا) بے گھر افغان  شہری اپنے آبائی علاقوں میں لوٹنے کے بعد تباہ شدہ گھروں کی دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔

ایجنسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کابل ، قندھار ، قندوز اور بلخ صوبوں میں مجموعی طور پر 4ہزار506افراد کو ضروری گھریلو سامان فراہم کیا ہے۔

افغانستان میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح اور غربت میں اضافہ کے ساتھ معاشی صورتحال مزید خراب ہورہی ہے۔

افغانستان، مشرقی صوبہ وردک کے ضلع جلریز میں اپنے آبائی گھر واپس آنے کے بعد بے گھر افراد ایک تباہ شدہ گھر کو دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، مشرقی صوبہ وردک کے ضلع جلریز میں اپنے آ بائی گھر واپس آنے کے بعد بے گھر افراد ایک تباہ شدہ گھر کو دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ،مشرقی صوبہ وردک کے ضلع جلریز میں اپنے آبائی گھر واپس آنے کے بعد بے گھر افراد ایک تباہ شدہ گھر کو دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔(شِنہوا)