چین ۔ روبوٹ سازی کی صنعت ۔ ترقی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 کے دوران سروس روبوٹ ڈانس کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 کے دوران سروس روبوٹ ڈانس کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 کے شرکاء ایک روبوٹ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 کے دوران ایک شخص پانڈا کی شکل کے روبوٹ کی تصویر لے رہا ہے۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 میں نمائش کیلئے رکھا گیا ایک میوزیکل روبوٹ۔ (شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عالمی روبوٹ کانفرنس 2021 کے دوران تعلیمی خدمات کیلئے بنایا گیا ایک روبوٹ دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)