چین-چھِنگ ہائی-گانگ چھا-شی جِن پھِنگ-معائنہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مر کزی فو جی کمیشن کے چیئرمین،چینی صدرشی جِن پھِنگ چین کے شمال مغربی صوبہ چھِنگ ہائی کی ہیبے تبتی خوداختیار پریفیکچر کی کاؤنٹی گانگ چھاکی بستی شالیوہی کے ایک گاؤں میں گلہ بان کے گھر کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مر کزی فو جی کمیشن کے چیئرمین،چینی صدرشی جِن پھِنگ چین کے شمال مغربی صوبہ چھِنگ ہائی کی ہیبے تبتی خوداختیار پریفیکچر کی کاؤنٹی گانگ چھاکی بستی شالیوہی میں دیہاتیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔(شِنہوا)
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مر کزی فو جی کمیشن کے چیئرمین،چینی صدرشی جِن پھِنگ چین کے شمال مغربی صوبہ چھِنگ ہائی کی ہیبے تبتی خوداختیار پریفیکچر کی کاؤنٹی گانگ چھا میں چھِنگ ہائی جھیل کے ماحولیاتی مسائل پر جامع قابو پانے اور حیاتیاتی تنوع کی حفاظت میں کامیابیوں کا معائنہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چینی صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مر کزی فو جی کمیشن کے چیئرمین شی جِن پھِنگ چین کے شمال مغربی صوبہ چھِنگ ہائی کی ہیبے تبتی خوداختیار پریفیکچر کی کاؤنٹی گانگ چھا میں چھِنگ ہائی جھیل کے ماحولیاتی مسائل پر جامع قابو پانے اور حیاتیاتی تنوع کی حفاظت میں کامیابیوں کا معائنہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)