کمبوڈیا کے شہری چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین لگوانے میں مصروف

کمبوڈیا کے پنوم پن میں ویکسین لگانے کے مرکز میں ایک طبی کارکن چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین سرنج میں بھر رہا ہے۔(شِنہوا)

 پنوم پن(شِنہوا) پنوم پن کے رہائشی چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین لگوا رہے ہیں۔

کمبوڈیا کے طبی حکام نے دارالحکومت میں نئے کیسز میں تیزی سےاضافہ کے بعد ہفتہ کے روز زیادہ خطرہ والے علاقوں کے مکینوں کو ویکسین لگانا شروع کی۔

کمبوڈیا کے پنوم پن میں ویکسین لگانے کے مرکز میں ایک طبی کارکن ایک خاتون کو چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین کی خوراک لگارہا ہے۔(شِنہوا)
کمبوڈیا کے پنوم پن میں ویکسین لگانے کے مرکز میں ایک خاتون چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین لگواتے وقت طبی کارکنوں سے گفتگو کررہی ہے۔ (شِنہوا)
کمبوڈیا کے پنوم پن میں ویکسین لگانے کے مرکز میں ایک طبی کارکن ایک شخص کو چینی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین کی خوراک لگارہا ہے۔(شِنہوا)