کینبرامیں خزاں کے رنگوں کا جادو

آسٹریلیا کے کینبرا میں برلے گریفن جھیل کے ساتھ خزاں کا منظر۔(شِنہوا)

کینبرا(شِنہوا)جب شمالی نصف کرہ میں موسم گرم ہو رہا ہے تو آسٹریلیا میں خزاں ہے،پتے زرد اور سرخ ہو جاتے ہیں اور کینبرا شہر کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں۔

آسٹریلیا کے کینبرا میں برلے گریفن جھیل کےقریب بچے کھیل رہے ہیں۔(شِنہوا)
آسٹریلیا کے کینبرا میں موسم خزاں کے دوران رنگ برنگے پتوں کا منظر۔(شِنہوا)
آسٹریلیا کے کینبرا میں برلے گریفن جھیل کےقریب لوگ چہل قدمی کررہے ہیں ۔(شِنہوا)
آسٹریلیا کے کینبرا میں برلے گریفن جھیل کا موسم خزاں میں منظر۔(شِنہوا)