انڈونیشیاکے مسافرعیدالفطرکے تہوارکیلئے گھروں کو واپس جانے لگے

انڈونیشیا، جکارتہ میں مسافر عید الفطر کے تہوار کیلئے آبائی علاقوں میں واپس جانے کی خاطر ٹرین پر سوار ہیں۔(شِنہوا)

جکارتہ(شِنہوا)جکارتہ میں مسافر نوول کروناوائرس ٹیسٹ کروانے کے بعد عیدالفطرکاتہوارمنانے کیلئے واپس آبائی علاقوں میں جانے کی خاطر ٹرین کے سفر کا انتظار کرنے لگے۔

ملک نے نوول کروناوائرس کے پھیلاؤ پرقابو پانے کیلئے6مئی سے17مئی تک زمینی،فضائی اور سمندری نقل وحمل کے ذریعے سفرکرنے پابندی عائد کررکھی ہے۔

انڈونیشیا کے جکارتہ کے پاسار سینن ٹرین اسٹیشن پر ایک مسافر عید الفطر کا تہوار آبائی علاقہ میں منانے کیلئے سفر کرنے سے قبل مسافروں کیلئے ضروری نوول کروناوائرس ٹیسٹ جی نوز سانس کا پتہ لگانے والا استعمال کررہی ہے۔(شِنہوا)
انڈونیشیا کے جکارتہ میں مسافر عیدالفطر کے تہوار کے لئے واپس آبائی علاقوں کی جانب سفر کی خاطر ٹرین کا انتظار کررہے ہیں۔(شِنہوا)
انڈونیشیا کے جکارتہ میں ایک طبی کارکن ایک شخص کا نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ کیلئے ناک سے نمونہ حاصل کررہی ہے، یہ عیدالفطر کا تہوار منانے کی خاطر آبائی علاقے کی جانب سفر کرنے کیلئے ٹرین پر سوار ہونے سے قبل مسافروں کیلئے ضروری ہے۔(شِنہوا)
انڈونیشیا کے جکارتہ کے پاسار سینن ٹرین اسٹیشن پر ایک مسافر عید الفطر کا تہوار آبائی علاقہ میں منانے کیلئے سفر کرنے سے قبل مسافروں کیلئے ضروری سانس کا پتہ لگانے والے جی نوز کا استعمال کرکے نوول کروناوائرس کا ٹیسٹ کروا رہاہے۔(شِنہوا)