بیجنگ(آئی این پی) چائنا ہیومن رائٹس ریسرچ سوسائٹی اور صوبہ گوانگ ڈونگ کی مقامی حکومت کے انفارمیشن آفس کے اشتراک سے انسداد دہشت گردی ،انتہا پسندی کے خاتمے اور انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے چوتھے بین الاقوامی سیمینار کا افتتاح ہو گیا ہے ۔
سیمینار میں عالمی سطح پر انسداد دہشت گردی تعاون اورانسانی حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 28 سے زائد ممالک اور خطوں کے انسداد دہشت گردی کے ماہرین ، اسکالرز اور میڈیا شخصیات نے اس حوالے سے فعال تجاویز پیش کیں اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے سدباب کے لیے اپنی دانش اور عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
تازہ ترین مضامین
بنگلہ دیش میں چینی اقتصادی اور صنعتی زون کی تیاری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر...
ڈھاکہ(شِنہوا)بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی(بی ای زیڈ اے) اور چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن(سی آر بی سی) نے جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں چینی...
اسرائیلی کمپنیاں 7عرب ممالک میں قابل تجدید توانائی کے منصوبے شروع کرینگی
بیت المقدس(شِنہوا)اسرائیل کی 2 توانائی کمپنیوں نے پیر کے روز 7 عرب ممالک میں قابل تجدید توانائی کے منصوبے شروع کرنے کیلئے تعاون کرنے...
لبنان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
بیروت(شِنہوا)لبنان کی وزارت خارجہ نے شام پر اسرائیلی میزائل حملوں اور حملوں کیلئے لبنانی فضائی حدود کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت نے...