(ٹوکیو2020)جاپان ۔ ٹوکیو ۔ اولمپکس ۔ ویٹ لفٹنگ۔ چین

جاپان میں ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کے دوران چین کی ہوژی ہوئی خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)

(ٹوکیو2020)جاپان ۔ ٹوکیو ۔ اولمپکس۔ ٹیبل ٹینس ۔ مکسڈ ڈبلز

جاپان میں ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کے دوران چین کی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر لیو گاؤ لیانگ ٹیبل ٹینس مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے دوران چین کے شو شن اور لیو شی وین اور کینیڈا کے وانگ ژین اور ژانگ مو کے مابین میچ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

(ٹوکیو2020)جاپان ۔ ٹوکیو ۔ اولمپکس ۔ مرد ۔ والی بال

 

جاپان میں ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کے دوران کینیڈا اور اٹلی کے مابین مردوں کے والی بال مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کے میچ میں آریاکے ایرینا میں خالی نشستیں نظر آ رہی ہیں۔(شِنہوا)

(ٹوکیو2020)جاپان ۔ ٹوکیو ۔ اولمپکس ۔ کشتی رانی

جاپان میں ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کے دوران چینی ملاح شین شوانگ می(بائیں) اور لیو شیاؤ شن سی فاریسٹ واٹروے میں خواتین کے ڈبلز سکلز ریفیکیج میں حصہ لے رہی ہیں۔(شِنہوا)

(ٹوکیو2020)جاپان ۔ ٹوکیو ۔ اولمپکس ۔ تائیکوانڈو۔ چین

جاپان میں ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز کے دوران خواتین کے 49 کلوگرام تائیکوانڈو کے آٹھ فائنل راؤنڈ میں چین کی ووجنگ یو(دائیں) پناہ گزینوں کی اولمپک ٹیم کی پوریونس لانگیروڈی ڈینا سے مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)