انڈونیشیا ۔ مشرقی نوسا ٹنگارہ ۔ سیلابی ریلہ ۔ تباہ کاریاں

انڈونیشیا کے مشرقی نوسا ٹنگارہ کے ضلع فلورس تیمور میں سیلابی ریلے اور لینڈسلائیڈنگ کے بعد تلاش و بچاؤ (ایس اے آر) ٹیم  کے ممبران متاثرہ شخص کو نکالنے کے بعد منتقل کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا کے مشرقی نوسا ٹنگارہ کے ضلع فلورس تیمور میں سیلابی ریلے اور لینڈسلائیڈنگ کے بعد تلاش و بچاؤ (ایس اے آر)ٹیم کے ممبران متاثرہ شخص کو ملبے سے نکال رہے ہیں۔(شِنہوا)