جرمنی-بیلے فیلڈ-فٹ بال-بنڈس لیگا-بیلے فیلڈ بمقابلہ سٹوٹ گارٹ

جرمنی کے بیلے فیلڈ میں جرمن بنڈس لیگا فٹ بال میچ کے دوران ڈی ایس سی آرمینیا بیلے فیلڈ اور وی ایف بی سٹوٹ گارٹ کے مابین بیلے فیلڈ کے ڈوآن رِٹسو(دائیں) گول کرنے کے بعد اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ جشن منارہے ہیں۔(شِنہوا)

جرمنی کے بیلے فیلڈ میں جرمن بنڈس لیگافٹ بال میچ کے دوران ڈی ایس سی آرمینیا بیلے فیلڈ اور وی ایف بی سٹوٹ گارٹ کے مابین بیلے فیلڈ کے کھلاڑی گول کرنے کے بعدجشن منارہے ہیں۔(شِنہوا)