چین۔جیانگ سو۔ووشی۔قدیم نہر۔رات کی سیاحت

ووشی(شِنہوا)مشرقی چین کے صوبہ جیانگ سو کے ووشی میں چھنگ منگ پُل تاریخی علاقے میں لوگ قدیم نہرمیں شام کےوقت کشتی کےذریعے چکر لگارہےہیں۔