شمال مشرقی بھارت میں سیلاب نے تباہی مچا دی

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع کامروپ کے گاؤں ہجو میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں ایک عورت اپنے گھر میں کھڑی ہے۔ (شِنہوا)

آسام (شِنہوا) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع کامروپ کے ہجو گاؤں میں ایک دکاندارمسلسل بارش کی وجہ سےسیلاب زدہ علاقے میں کیلے بیچ رہا ہے۔ (شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع کامروپ کے ہجو گاؤں میں بارش کے باعث سیلاب زدہ گھروں کے درمیان ایک شخص کشتی چلارہاہے۔(شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع کامروپ کے گاؤں ہجو میں مسلسل بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں آ نے والی سڑک پر لوگ پیدل چل رہے ہیں۔(شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع کامروپ کے گاؤں ہجو میں مسلسل بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں آنے والی سڑک پر ایک شخص ایک بچی کو کندھوں پر اٹھائے جا رہا ہے۔(شِنہوا)