مکاؤ اور چو ہا ئی میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

جنوبی چین میں مکاؤکا افق آتشبازی سے روشن ہے۔ (شِنہوا)

مکاؤ(شِنہوا) مکاؤ اور ہمسایہ شہر چو ہا ئی نے پہلی مرتبہ مکاؤ کی مادر وطن میں واپس شمولیت کی 20 ویں سالگرہ کے موقعے پرمشترکہ آتشبازی کا مظاہرہ منعقد کیا۔

جنوبی چین میں مکاؤکا افق آتشبازی سے روشن ہے۔ (شِنہوا)

جنوبی چین میں مکاؤکا افق آتشبازی سے روشن ہے۔ (شِنہوا)

30 منٹ دورانیہ پر مشتمل آتشبازی کا مظاہرہ چار حصوں میں کیا گیا۔ مکاؤ کے سائی وان پل کی دونوں جانب سے تقریباً ایک لاکھ 60ہزار آتشبازی کے گولے داغے گئے، جن کے پھٹنے سے دونوں شہروں کا آسمان روشن ہو گیا۔

جنوبی چین میں مکاؤکا افق آتشبازی سے روشن ہے۔ (شِنہوا)

جنوبی چین میں مکاؤکا افق آتشبازی سے روشن ہے۔ (شِنہوا)

22 دسمبر کو لی گئی اس تصویر میں جنوبی چین میں ہونے والے آتشبازی کے مظاہرے کے دوران ڈرونز کے کمالات کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ (شِنہوا)

مظاہرے کا آغاز مکاؤ کی مادر وطن میں واپس شمولیت کے علامتی اظہار کے طور پر آتشبازی کے ذریعے 20 کا عدد لکھنے سے ہوا۔ مظاہرے کے دوران 600 ڈرونز اڑائے گئے جن کے ذریعے مختلف حروف لکھے گئے، جیسے "20”، "مکاؤ اور چو ہا ئی ایک خاندان ہیں”۔ اس کے علاوہ ڈرونز کے ذریعے مکاؤ کے مشہور سینٹ پال کمپلیکس کے کھنڈرات اور شاندار ہانگ کانگ-چو ہا ئی-مکاؤ پل کی تصاویر کی عکاسی کی گئی۔

میوزک کی مختلف دھنوں اور رنگ بدلنے والی روشنیوں اور مکاؤ ٹاور کے پس منظر سے مربوط آتشبازی کے ذریعے شاندار نمونے دکھائے گئے، جن میں مسکراتے چہرے، مور کے پھیلائے پر شامل تھے۔

22 دسمبر کو لی گئی اس تصویر میں جنوبی چین میں ہونے والے آتشبازی کے مظاہرے کے دوران ڈرونز کے کمالات کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ (شِنہوا)

22 دسمبر کو لی گئی اس تصویر میں جنوبی چین میں ہونے والے آتشبازی کے مظاہرے کے دوران ڈرونز کے کمالات کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ (شِنہوا)

جنوبی چین میں چو ہا ئی کے افق پر آتشبازی کا شاندار منظر۔(شِنہوا)