چین، بیجنگ نے نوول کرونا وائرس پر ہنگامی ردعمل کو مزید کم کردیا

بیجنگ (شِنہوا) ایک مقامی عہدیدار نے جمعہ کو بتایا کہ  چینی دارالحکومت بیجنگ نوول کرونا وائرس وبائی مرض پر ہنگامی ردعمل کو ہفتہ کے آغاز  سے  دوسری سطح سے کم کرکے تیسری پر لے جائے گا۔

روک تھام اور قابو پانے کے اقدامات کو اسی کے مطابق مرتب کیا جائے گا۔

اس سے پہلے بیجنگ نے 30 اپریل کو نوول کرونا وائرس  بارے اپنے ہنگامی ردعمل کو اعلیٰ سطح سے کم کر کے دوسری سطح تک کم کردیا تھا۔