اسلام آباد(آئی این پی ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان میں 5-G کا کامیاب تجربہ، پاکستان 5-G سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے،5-G ٹیکنالوجی کا تجربہ چینی ٹیلی کام کمپنی نے کیا ،حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جلد 5-Gسروس کا آغاز کر دیا جائے گا،5-Gکے حوالے سے پاکستان میں مختلف کمپنیاں5-G ٹیکنالوجی میںکام کررہی تھی جبکہ چینی کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان میں 5-G ٹیکنالوجی کا تجربہ کیا جو کامیاب رہا،5-G ٹیکنالوجی پاکستانی صارفین کے استعمال میں لانے میں کمپنی کو کچھ وقت درکار ہوگا کیونکہ موبائل سیٹس کی ہارڈ ویئر ٹیکنالوجی کو بھی5-G ٹیکنالوجی سے منسلک کرنا ہو گااور پاکستان میںکروڑوں کی تعداد میں موبائل فونز صارفین ہیں۔
تازہ ترین مضامین
یمن میں امیگریشن حراستی مرکز میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ...
صنعاء(شِنہوا) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں امیگریشن حراستی مرکز میں میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہوگئی ہے۔
حوثی گروپ کے...
بنگلہ دیش، خواتین کا چاول کے کارخانوں میں کام
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے شمال مشرق میں براہمن باریا میں واقع چا ول کی مل کے صحن میں پھیلائی گئی دھان کی...
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس کا صوبے میں نوجوانوں کو تربیت فراہم...
اسلام آباد، پی کے۔ 9 مارچ 2021۔پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس نے پنجاب میں نوجوانوں میں ہنر مندی کو بڑھانے کے لئے...