اسلام آباد (آئی این پی) عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی اور ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت نے ملک کے 8 شہروں میں سینما گھروں کو کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے راولپنڈی، اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما گھروں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے اس وقت بڑی فلموں میں ‘قائداعظم زندہ باد’، ‘چکر’، ‘پردے میں رہنے دو’، ‘یارا وے’، کھیل کھیل میں’ اور ‘پیچھے تو دیکھو’ سمیت دیگر ریلیز ہونے کو تیار ہیں اور حکومت کی جانب سے سینما کھولنے کی اجازت کے بعد ان کی جلد ریلیز کا امکان ہے۔
تازہ ترین مضامین
امریکہ کوویڈ-19 سے اموات میں 10 لاکھ کی حد عبور کر گیا
گلوبل لنک | امریکہ کوویڈ-19 سے اموات میں 10 لاکھ کی حد عبور کر گیا
شی ای، نمائندہ شِنہوا
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و...
چین کی سٹیمپ ٹیکس آمدنی میں19.3 فیصد اضافہ
بیجنگ(شِنہوا) چین کی سٹیمپ ٹیکس کی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں19.3 فیصد اضافے کے ساتھ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں 190ارب90کروڑ...
5ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوکی اسپین میں پروموشن تقریب کا انعقاد
میڈرڈ(شِنہوا) 5ویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کو فروغ دینے کے لیے اسپین میں ایک آن لائن تقریب کا انعقاد کیا...