ممبئی (آئی این پی) سابقہ بھارتی اداکارہ و ماڈل ثنا خان نے اپنے شوہر مفتی سید انس کو شادی کے دو ماہ مکمل ہونے پر ایک خوبصورت تحفہ دیا۔ ثنا خان نے اپنی شادی کو 2 ماہ مکمل ہونے پر اپنے شوہر مفی انس کو ایک موبائل فون کا تحفہ دیا۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے شوہر موبائل فون کی پیکنگ کھول رہے ہیں۔ اپنی اس ویڈیو میں ثنا خان نے لکھا کہ الحمداللہ، آج ہماری شادی کو دو ماہ مکمل ہوگئے۔ واضح رہے کہ دینِ اسلام کی خاطر ثنا خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی، جبکہ اس کے بعد وہ مفتی انس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
تازہ ترین مضامین
چین میں 2لاکھ 80ہزار سے زائد خواتین پولیس افسران ہیں
بیجنگ(شِنہوا) چین میں اب تک 2لاکھ 80ہزار سے زائد خواتین پولیس اہلکار موجود ہیں ، جو کہ ملک کی 20 لاکھ مضبوط پولیس فورس...
چین کا قومی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے زمینی سرحدی قانون تشکیل دینے کا...
بیجنگ (شِنہوا) چین کا اعلیٰ ترن قانون ساز ادارہ 2021 میں قومی سلامتی کے لیے قانونی نظام کو بہتر بنانے بارے زمینی سرحدی قانون...
افغانستان کے جنوبی صوبہ میں فوجی کارروائی کے باعث 10 باغی ہلاک
لشکر گاہ،افغانستان (شِنہوا)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے گرمسیر ، نادعلی اور نہر سراج اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پرکریک ڈاؤن...