ول اسمتھ نے52 بہاریں دیکھ لیں

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی وڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں۔25ستمبر 1968کو پیدا ہونے والے ول اسمتھ نے 80کی دہائی میں فن اداکاری کا آغاز کیا اور کئی مشہور فلموں میں بہترین اداکاری کی۔ اس بہترین اداکاری پر انہیںکئی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں فلم ” مین ان بلیک،فاریسٹ وائٹیکر،آئی ایم لیجنڈ،سیون پاونڈ جیلی فش اور بیڈ بوائز ” اور دیگر مشہور فلموں میںشاندار اداکاری کرچکے ہیں۔