کراچی (آئی این پی) پاکستانی فلم ‘کیک’ کے بعد اب ایک اور فلم سات دن محبت ان بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان کی فلم سات دن محبت اِن کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے جسے بہترین پرنٹ کے ساتھ نیٹ فلکس پر اپنے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم ‘سات دن محبت ان’ میں شہریار منور صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔جبکہ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، حنا دلپزیر، آمنہ الیاس اور میرا سیٹھی شامل ہیں۔ فلم سات دن محبت ان گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی۔
تازہ ترین مضامین
چین،2020میں چھونگ چھِنگ کی مجموعی مقامی پیداوارمیں3.9فیصد نمو ریکارڈ
چھونگ چھِنگ(شِنہوا)چین کی جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھِنگ کی 2020کے دوران مجموعی مقامی پیداوار3.9فیصدنموکے ساتھ25کھرب یوآن(تقریباً387ارب امریکی ڈالرز)ہوگئی۔
چھونگ چھِنگ کے میئرٹانگ لیانگ ژی نے...
قبل ازوقت صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعدکرغزستان کے وزیر اعظم نے عہدہ چھوڑ...
بشکیک (شِنہوا)کرغزستان کے قائم مقام صدر طالنت ممیتوف نےسدیر زاپاروف کے بحیثیت وزیر اعظم اختیارات ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردئے۔
کرغزستان میں...
چین کا شام میں سیاسی عمل میں پیش رفت اور انسانی صورتحال میں بہتری...
اقوام متحدہ (شِنہوا) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے نے شام میں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے اور جنگ زدہ ملک میں سلامتی...