جنگ عظیم اول میں 97 لاکھ سپاہی اور 1 کروڑ سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے

جنگ عظیم اول کے خاتمے کے سو سال پورے ہونے پر فرانس میں امن کا دن منایا جارہا ہے