اسلام آباد۔سیٹزن کمیٹی۔ممبران۔چناؤ

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد سیٹزن کمیٹی کی میٹنگ ہو ئی جس میں آئندہ دو سال کے لیے ٹاپ آفس بیرر کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔ جس میں پریزیڈنٹ مسٹر سید صدیق حسن، وائس پریزیڈنٹ شفیق احمد صدیقی، جنرل سیکٹری شمس الحق اعوان، فائنانس سیکٹری مسٹر عجاز کلیم اشرف ، انفارمیشن سیکٹری چودھری طاہر محمود اور آئی ٹی کے لیے علی احمد فاروقی کا چناؤ عمل میں لایا گیا۔