تہران (آئی این پی) وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران، بڑی پیش رفت سامنے آگئی ، ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ۔معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔ اس موقع پروفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔
تازہ ترین مضامین
بنگلہ دیش میں چینی اقتصادی اور صنعتی زون کی تیاری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر...
ڈھاکہ(شِنہوا)بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی(بی ای زیڈ اے) اور چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن(سی آر بی سی) نے جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں چینی...
اسرائیلی کمپنیاں 7عرب ممالک میں قابل تجدید توانائی کے منصوبے شروع کرینگی
بیت المقدس(شِنہوا)اسرائیل کی 2 توانائی کمپنیوں نے پیر کے روز 7 عرب ممالک میں قابل تجدید توانائی کے منصوبے شروع کرنے کیلئے تعاون کرنے...
لبنان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
بیروت(شِنہوا)لبنان کی وزارت خارجہ نے شام پر اسرائیلی میزائل حملوں اور حملوں کیلئے لبنانی فضائی حدود کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
وزارت نے...