مغربی کنارہ(آئی این پی) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔ فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے نابلس میں ہلال احمر تنظیم کے ایمرجنسی ڈائریکٹر احمد جبریل کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں میں ایک کو براہ راست گولی لگی اور سات افراد کا آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹ گیا
تازہ ترین مضامین
انڈونیشیا ، بس حادثے میں 15 ہلاک، 16 زخمی
جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے مشرق میں سوموار کو ہونے والے بس حادثہ میں ڈاکٹرز اور سرکاری حکام کے مطابق 15 لوگ ہلاک...
چین ، جائیداد میں سرمایہ کاری میں 2.7 فیصد کمی
بیجنگ(شِنہوا) چین میں جائیداد کی پیشرفت بارے کی گئی سرمایہ کاری میں2022 کے پہلے چار ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 2.7 فیصد...
امریکہ ، چرچ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ،5 زخمی
لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے باعث 1 شخص ہلاک اور 5 دیگرزخمی ہو گئے ہیں۔
اورنج کاؤنٹی کےمحکمہ...