ڈی بی ٹی وی ڈاٹ لائیو ستر لاکھ براڈ بینڈ صارفین کیلئے دستیاب

ڈی بی ٹی وی ڈاٹ لائیو نے ٹیکنالوجی میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا، بدلتی صورتحال کی بدولت اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوے مزید جدت کی جانب رواں دواں ہے۔ ڈی بی ٹی وی کی مینجمنٹ نے  اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ڈی بی ٹی وی  جدید ٹیکنالوجی کی مد میں جیز موبائل ٹی وی کے ساتھ تعاون کو وسعت دے رہی ہے۔ ڈی بی ٹی وی ڈاٹ لائیو اب ستر لاکھ براڈ بینڈ صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔