سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

نئی دہلی(آئی این پی) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا صارفین سے ملاقات کیلئے ایک انوکھی شرط رکھ دی۔سوشل میڈیا پراپنے ایک ٹوئٹ میں سنی لیون نے سوشل میڈیا صار فین سے کہا ہے کہ

’’اس سے پہلے کہ میں تم کو اپنی کہانی سناو191 ں میں تم کو سننا چاہتی ہوں،تم ایسی کہانی جو تمہاری زندگی کو بیان کرتی ہو شیئر کرکے مجھ سے ملنے کا موقع حاصل کر سکتے ہو۔