ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میںاضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 10بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 7.0680ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔