چینی کمیونسٹ پارٹی کے چند بڑے مسائل پر اہم فیصلے

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی نے چند بڑے مسائل پر اہم فیصلہ کیا ہے کہ چینی خصوصیات کے حامل سوشل ازم نظام کو کیسے بہتر بنایا اور برقرار رکھا جاسکتا ہے ، چین کے جدیدیت نظام کو کیسے ترقی اور حکمرانی کی اہلیتکو کیسے عوامی بنایا جاسکتا ہے۔یہ فیصلہ چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے 19ویں چوتھے مکمل اجلاس میں کیا گیا،جو 28سے 31اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔