ہانگ کانگ قانون ساز کونسل کے رکن پر چاقو سے حملہ

ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا)ہانگ کانگ کے ایک قانون ساز کوچاقو گھونپ کر زخمی کردیا گیا۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی جونیس ہو ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن قانون ساز کا رکن ہے ،اسے رچ لینڈ گارڈن میں چھاتی کے بائیں جانب چاقو گھونپا گیا ہے ۔ جونیس ہو ضلعی کونسل کے انتخابات میں بھی حصہ لے رہا تھا۔زخمی او رحملہ آور کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔