وزیراعظم ایک اہم اور دوست ملک کے دورے پر روا نہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہو گئے۔ عمران خان اپنے ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں اور اس دوران دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملائیشیا میں دو روزہ قیام کے دوران، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت بھی ہمراہ ہیں