(دواجلاس) چین ۔ بیجنگ ۔ این پی سی ۔ وزراء ۔ انٹرویو

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے اراکین 13 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کے چوتھے سیشن کی ویڈیو کانفرنس کے مرکزی مقام پر خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس(این پی سی) کے چوتھے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس کے بعد صحافی ویڈیو لنک کے ذریعے صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر شیاؤ یاچھنگ کا انٹرویو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس(این پی سی) کے چوتھے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس کے بعد صحافی ویڈیو لنک کے ذریعے چین کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وانگ ژیگانگ کا انٹرویو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 13 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے چوتھے سیشن کے دوسرے مکمل اجلاس کے بعد وزراء کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے منعقدہ انٹرویو کے دوران ایک صحافی سوال پوچھ رہا ہے۔(شِنہوا)