بھارت کا مشہور تاج محل نوول کروناوائرس کے باعث 6ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا

بھارت کے آگرہ میں سیاح تاج محل کے ساتھ اپنی تصاویر بنارہی ہیں۔(شِنہوا)

نئی دہلی(شِنہوا) بھارت میں محبت کی مشہور یادگار تاج محل کو نوول کروناوائرس کے باعث17مارچ کو بند کردیا گیا تھا جسے سوموار کے روز سیاحوں کےلئے دوبارہ کھول دیا گیاہے۔

بھارت کے آگرہ میں سکیورٹی اہلکار تاج محل میں داخلے سے قبل ایک سیاح کا درجہ حرارت جانچ رہی ہے۔(شِنہوا)
بھارت کے آگرہ میں سکیورٹی اہلکار تاج محل میں داخلے سے قبل ایک سیاح کا درجہ حرارت جانچ رہا ہے۔(شِنہوا)
شہری بھارت کے کے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)