پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے سخت اقدامات کے تحت مڈل اسکولوں میں جماعتوں کا دوبارہ آغاز

لاہور میں اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد ماسک پہنے ہوئے طلبہ جماعت میں موجود ہیں۔(شِنہوا)

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کروناوائرس کے سخت کنٹرول اور حفاظتی اقدامات کے تحت دوسرے مرحلے میں بدھ کے روز سے مڈل اسکولز دوبارہ کھل گئے ہیں۔

لاہور میں طالبات ماسک پہن کر اسکول جارہی ہیں۔ (شِنہوا)
لاہور میں اسکول کھلنے کے بعد طلبہ قطار بنا کر اسکول میں داخل ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)
پشاور میں اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد طلبہ اپنا درجہ حرارت کا معائنہ کرانے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔ (شِنہوا)
پشاور میں اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد طالبات ماسک پہن جماعت میں شریک ہیں۔(شِنہوا)