چینی مریخ تحقیقاتی مشن تھیان وین -1 اپنے مدار کی پہلی درستی میں کامیاب

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بیجنگ ایروسپیس کنٹرول سنٹر (بی اے سی سی) میں دکھائی دینے والے ایک منظر کا عکس۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مریخ تحقیقاتی مشن تھیان وین-1 نے اتوار کی صبح اپنے مدار کی پہلی درستی کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔یہ بات چین کی قومی خلائی انتظامیہ نے بتائی ہے۔

اس تحقیقاتی مشن نے صبح 7 بجے (بیجنگ کا وقت) پر اپنے مدار کی تصیح کی جس کے لئے اس کے انجن 3 ہزار این نے 20 سیکنڈ کےلئے کام کیا اور وہ مریخ کی طرف چلتا رہا۔ تحقیقاتی مشن کے تمام سسٹمز اچھی حالت میں تھے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بیجنگ ایروسپیس کنٹرول سنٹر (بی اے سی سی) میں تکنیکی اہلکار کام کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بیجنگ ایروسپیس کنٹرول سنٹر (بی اے سی سی) میں تکنیکی اہلکار کام کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بیجنگ ایروسپیس کنٹرول سنٹر (بی اے سی سی) میں تکنیکی اہلکار کامیابی پر تالیاں بجا رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے بیجنگ ایروسپیس کنٹرول سنٹر (بی اے سی سی) میں تکنیکی اہلکار کام کررہے ہیں۔(شِنہوا)