مسجد الحرام میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی سالانہ پروقار تقریب

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی سالانہ پروقار تقریب مسجد الحرام میں ہوئی۔
غلاف کعبہ چودہ میٹر لمبے خالص ریشم ‘ سونے اور چاندی کے تاروں سے تیار کیاگیا ہے جس پر قرآن مجید کی آیات تحریر ہیں۔
غلاف کعبہ کو کسویٰ کہا جاتا ہے جسے ہر سال نو ذوالحج کو عرفات کے موقع پر تبدیل کیا جاتا ہے۔