چینی صدر کا پارٹی کی تعلیمی مہم کے حوالے سے خطاب چھیوشی جریدے میں شائع کیاجائے گا

22مئی2020 کو لی گئی اس تصویر میں چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر اور عظیم عوامی ہال کی چھت پر قومی پرچموں کو لہراتے دکھایا گیا ہے(شِنہوا)

 بیجنگ(شِنہوا)چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کا ’’ "ہمارے بانی مشن سے مخلص رہنے”  کے عنوان سے سی پی سی کی ایک تعلیمی مہم کے اغراض ومقاصد کے حوالے سے  منعقدہ اجلاس سے  کیا گیا خطاب چھیوشی جریدے کے 13 ویں شمارے میں بدھ کو شائع کیا جائے گا۔