چینی صدر کا سی پی سی کی تنظیمی صف بندی کےبہترعمل درآمد پر زور

بیجنگ(شِنہوا) چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی ) مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نےنئے دور میں سی پی سی کی تنظیمی صف بندی کےبہترعمل درآمد پر زور دیا ہے تاکہ جماعت مضبوط رہے۔

شی نے یہ بیان سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک گروہی تعلیمی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیا جو کہ نئے دور میں جماعت کی تنظیمی صف بندی کے مطالعہ اورعمل درآمدکےموضوع پرتھا