عید کی آمد آمد، پاکستان میں شاپنگ مال کھل گئے

پا کستان کے دارالحکو مت اسلام آ با د میں لوگ شا پنگ ما ل میں خر یداری کر رہے ہیں۔ 18 مئی 2020(شِنہوا)

اسلام آباد (شِنہوا)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیر کے روز ملک بھر میں شاپنگ مالز کے دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کئے تھے جنہیں نوول کروناوائرس عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران بند کردیا گیا تھا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لوگ ایک شاپنگ مال میں داخل ہونے کے لئے ایک قطار میں انتظا کررہے ہیں ۔ 18 مئی 2020 (شِنہوا)
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ملازم شاپنگ مال میں داخلے پر ایک شخص کا جسمانی در جہ حرارت ماپ رہا ہے ۔18 مئی 2020 (شِنہوا)
پاکستان کے دارالحکومت اسلام کے ایک شاپنگ مال پر ایک ملازم سماجی فاصلے کی یاد دہانی کے لئے زمین پر نشان لگا رہا ہے ۔18 مئی 2020 (شِنہوا)
پاکستان کے  دارالحکومت اسلام آباد کے ایک شاپنگ مال میں ایک دکان کے باہر لوگوں کو سماجی دوری اور ماسک پہننے کی یاد ددہانی کے لئے علامات نظر آرہی ہیں ۔ 18 مئی 2020 (شِنہوا)
پا کستان کے دارالحکو مت اسلام آ با د میں ایک شا پنگ مال میں د کان کے ملا زمین کرونا سے بچاوٗ کیلئے حفاظتی گیئر پہنے نظر آ رہے ہیں۔18 مئی 2020 (شِنہوا) 
پاکستان کے دارالحکو مت اسلام آ با د میں لو گ شا پنگ ما ل میں چہرے پر ماسکس پہنے نظر آ رہے ہیں۔ 18 مئی 2020 (شِنہوا)